پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 11:01am کراچی: سی ویو پر آئل ریفائنری کی پائپ لائن میں لیکیج، تیل سڑک پر پھیل گیا کچھ دیر بعد پائپ لائن کی مرمت کردی گئی