پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 05:47pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان اوگرا کی پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز تیار کر لی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 06:03pm ستمبر کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری ستمبر کیلئے سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 16 اگست 2024 11:35pm کوہاٹ سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت روزانہ 17.9ملین اسٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس اور 153بیرل تیل حاصل کیا جائے گا، اعلامیہ
کاروبار شائع 13 اگست 2024 09:53pm او جی ڈی سی ایل کا گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان گیس کے نئے ذخائر رحیم یار خان کے ماڑی ایسٹ بلاک کےچک 1-202 سے دریافت ہوئے، ترجمان
کاروبار شائع 13 اگست 2024 11:52am ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، نئی قیمتوں کا اطلاق اگست سے ہوگا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:26pm پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار کا آغاز گیس کو سوئی سدرن نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا ہے، تر جمان او جی ڈی سی ایل
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 07:28pm ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، ایل این جی کے نرخ میں کمی اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار شائع 26 جولائ 2024 10:14pm سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کی حامی نہیں بھری، سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن این جی اوز کے پردے میں کہیں دہشتگردوں کو فنڈنگ تو نہیں آتی، رکن قائمہ کمیٹی اقتصادی امور
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 11:31pm پیٹرولیم مصنوعات کل ملک بھر میں دستیاب رہیں گی، پیٹرولیم ڈویژن و اوگرا کا مشترکہ بیان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے
پاکستان شائع 03 جون 2024 08:04pm او جی ڈی سی ایل کا تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان نئے کنویں سے 305بیرل یومیہ 2.5 ملین کیوبک فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے،تر جمان
کاروبار شائع 31 مئ 2024 05:53pm ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار شائع 24 مئ 2024 11:18pm اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا اوگرا کی جانب سے آر ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 01:57pm مجاز ڈسٹری بیوٹر کے سوا تمام افراد کے ایل پی جی کے کاروبار پر پابندی اوگرا نے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
کاروبار شائع 30 اپريل 2024 05:45pm عوام کیلئے خوشخبری: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:18pm اوگرا حکام سے تاجروں کے کامیاب مذاکرات، گیس بلوں کی تاریخ بڑھادی گئی مذاکرات دوبارہ کرنے کی یقین دہانی پر تاجروں نے احتجاج عارضی ختم کردیا
کاروبار شائع 12 دسمبر 2023 12:18pm سندھ اور بلوچستان صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری سوئی سدرن نے رواں مالی سال 47 ارب 77 کروڑ روپے شاٹ فال کا تخمینہ لگایا ہے
کاروبار شائع 11 دسمبر 2023 05:20pm ایس این جی پی ایل کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ حتمی فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے نقطہ نظر پر غور کے بعد جاری کیا جائے گا، ترجمان اوگرا
کاروبار شائع 05 دسمبر 2023 07:36pm سوئی ناردرن نے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر سماعت 11 دسمبر کو کرے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 05:49pm اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا اوگرا کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 08:06pm اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ایل پی جی کی فروخت نوٹیفائیڈ قیمتوں پر یقینی بنائی جائے، اوگرا