ٹیکنالوجی شائع 24 دسمبر 2024 11:26am خلا میں 140 کھرب سمندروں کے برابر تیرتا پانی مل گیا یہ پانی ایک بہت بڑے بلیک ہول کے قریب ہے جو ہمارے سورج سے تقریباً 20 بلین گنا بڑا ہے