لائف اسٹائل شائع 25 فروری 2025 03:57pm کبھی مریخ پر بھی زمین کی طرح خوبصورت ساحل سمندر تھے یہ ایک سادہ مگر حیرت انگیز دریافت ہے، کیونکہ ساحل کی موجودگی کا مطلب سمندر کی لہریں، جوار بھاٹا، اور پانی کا تلچھٹ ہے