لائف اسٹائل شائع 26 مارچ 2024 06:22pm تھیٹرز میں فحاشی کو کنٹرول کرنے کیلئے 150 سال پرانا قانون تبدیل کردیا گیا اختیارات محکمہ داخلہ سے لے کر محکمہ اطلاعات و ثقافت کو منتقل کر دیے گئے