پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 09:31am نوشکی، مزدا اور ویگن میں تصادم، 4 افراد جھلس کر جاں بحق حادثہ آر سی ڈی شاہراہ جورکین کے مقام پر پیش آیا، لیویز ذرائع