دنیا شائع 17 جون 2023 09:02pm روس نے بیلاروس میں اپنے ایٹمی ہتھیار نصب کردیے ان میں کم فاصلے کے ایٹمی ہتھیار شامل ہیں جو جنگی میدان میں استعمال ہو سکتے ہیں۔