دنیا شائع 08 دسمبر 2024 12:03am بڑی خرابی کا انکشاف، ہونڈا نے 2 لاکھ گاڑیاں واپس منگوالیں گاڑیوں کے فیول سسٹم میں خرابی پائی گئی ہے جو آگ لگنے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔