دنیا شائع 28 نومبر 2024 07:22pm انتہا پسند ہندوؤں نے خواجہ غریب نواز کے مزار کو بھی نشانے پر لے لیا شیو کے مندر پر مزار تعمیر کرنے کے دعوے پر بھارتی عدالت نے نوٹس جاری کردیا۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی