لائف اسٹائل شائع 03 مارچ 2025 07:27pm شوہر کو چھوڑ سکتی ہوں لیکن سوشل میڈیا نہیں ، میاں بیوی کا جھگڑا وائرل بیوی فیملی کے بجائے اپنا زیادہ تر وقت سوشل میڈیا پر گزارتی ہے، شوہر کی درخواست