دنیا شائع 01 جولائ 2024 12:47pm ’ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بنے تو میلانیا خاتون اول نہیں ہوں گی‘ میلانیا بیٹے بیرن کی تعلیم پر متوجہ رہنے کیلئے زیادہ وقت نیو یارک میں گزاریں گی۔