دنیا شائع 12 جنوری 2025 04:35pm پیوٹن کی یورپ کو دھمکی، ناروے کے لاکھوں گھروں میں ’بم شیلٹر‘ بنانے کا فیصلہ ناروے میں بم شیلٹرز کی تعمیر، روس- نیٹو جنگ کے خدشات کے پیش نظر ہے