دنیا شائع 18 نومبر 2024 07:53am قطب شمالی روس کی طرف کھسکنے لگا، موبائل فونز متاثر ہونے کا خدشہ 2020 میں کھسکنے کی رفتار 10 میل سالانہ تھی جو اب 15 میل سالانہ ہوچکی ہے۔