پاکستان شائع 07 نومبر 2022 10:31pm عمران خان پر حملے کے حوالے سے جاری تھریٹ الرٹ میں نامزد ”کوچی“ منظر عام پر خیبرپختونخوا حکومت نےمیرے نام سے تھریٹ الرٹ لیٹ جاری کیا اور تفتیش کے بعد چھوڑ دیا، نور رحمان