کاروبار شائع 04 اگست 2024 04:03pm گزشتہ مالی سال میں اسٹیٹ بینک کا سرپلس 972 ارب 18 کروڑ رہا نان ٹیکس ریونیو میں پیٹرولیم لیوی کا حصہ سب سے زیادہ یعنی 1019 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔