پاکستان شائع 17 جنوری 2024 08:08pm غیر معیاری انجکشن سے بینائی ضائع ہونے کا معاملہ، 18 ڈرگ انسپکٹرز کیخلاف تحقیقات کی منظوری محکمہ صحت نے ڈرگ انسپکٹرز کو اوسٹین انجکشن کیس میں لا پرواہی پر چارج شیٹ کر دیا