پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 11:18am نان پی ٹی اے فونز کا خاتمہ: حکومت نے سیکڑوں اسمگلرز اور دُکانیں شارٹ لسٹ کرلیں اسمگل شدہ فونز کوسی پی آئی ڈی اور پیچ اپروول کے ذریعے پی ٹی اے کی منظوری دی جا رہی ہے۔