دنیا شائع 11 مئ 2024 02:02pm افغانستان کے غیرپشتون طالبان نے بغاوت کا اعلان کردیا مسئلہ برقرار رہتا ہے تو فوری جوابی کارروائی کی جائے گی، غیر پشتون طالبان کا پیغام