پاکستان شائع 01 اپريل 2024 05:11pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 04:04pm سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری کے کاغذات مسترد ہونے کا فیصلہ برقرار، صنم جاوید کے منظور فیصل جاوید سینیٹ انتخابات کیلئے اہل قرار، اعظم سواتی، مراد سعید اور خرم زیشان کو اپیلوں پر نوٹس جاری
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 01:11pm سینیٹ الیکشن کیلئے 21 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 7 کے مسترد الیکشن کمیشن نے زلفی بخاری اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:26pm صدارتی انتخاب: آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض لگ گیا الیکشن کمیشن میں صدارتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 09:51pm سپریم کورٹ سے کن کن پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملی عمران خان نے 2 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست دائر کیں
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 08:46pm اشتہاری کو انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ نے طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 07:37pm اختر مینگل اور جمال رئیسانی کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ اپیلوں پر 29 جنوری کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 06:22pm پرویزالہٰی کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:48pm نوازشریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 12:11pm جینڈر ایکس: نایاب علی بطور خواجہ سرا الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار ایپلٹ ٹریبونل نے کاغذات منظور کرلیے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 04:31pm این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل مسترد الیکشن ٹربیونل نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 01:22pm این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی منظور عثمان ڈار کی والدہ نے خواجہ آصف کے مقابلے پر انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے۔
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 12:27pm ’والد پرالزام کی سزا بچوں کو نہیں دی جاسکتی‘، ذوالفقار مرزا کے بیٹوں کے کاغذات منظور بیورو کریٹ آر او کی موجودگی میں شفاف انتخابات ناممکن ہیں، حسنین مرزا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 01:17pm شہباز شریف پر الیکشن کے بعد نااہلی کی تلوار لٹک گئی این اے 15 مانسہرہ میان نواز شریف کے کاغذات نامزد گی کے خلاف اپیل مسترد
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 08:23pm پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما الیکشن میں واپس، پرویز الہٰی فارغ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:36pm نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ عام انتخابات کے لیے آر اوز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:01pm شہبازشریف سمیت آر اوز کے فیصلوں کیخلاف 62 اپیلیں منظور، 15 اپیلیں مسترد فہمیدہ مرزا ، ذوالفقار مرزا اور ثروت اعجاز قادری کی اپیلیں مسترد بھی مسترد
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 03:35pm پرویز الٰہی اور اہلیہ قیصرہ الہیٰ کی کاغذات نامزدگی اپیلیں مسترد کون الیکشن لڑے گا کون نہیں؟ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 02:36pm علی امین گنڈاپور کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور ٹریبنول نے مختصر فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 03:43pm جمشید دستی کی اہلیہ اور بھتیجے کے کاغذات نامزدگی منظور زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں کے کاغذات بھی منظور
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 03:50pm اسلام آباد: نوجوان آزاد امیدوار کے کاغذات پر اعتراضات کا انوکھا کیس ریٹرنگ افسر نے ایپلیٹ ٹریبیونل کے سامنے غلطی تسلیم کر لی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 08:42pm الیکشن ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 51 اپیلوں پر نوٹسز جاری کردیے پی ٹی آئی رہنماؤں اور دیگر کی اپیلوں پر الیکشن کمیشن سے کل تک جواب طلب
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 11:35am ’اصلی، نسلی‘، شیخ رشید اور فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی منظور قانون بتائیں کہ نامزدگی کے وقت انتخابی نشان ہونا ضروری ہے، جسٹس خادم حسین