دنیا شائع 08 اکتوبر 2022 05:00pm نوبل امن انعام انسانی حقوق کے کارکن اور دو تنظیموں کے نام انسانی حقوق کے کارکن ایلس بیالیٹسکی، انسانی حقوق کی دو تنظیموں کو 2022 کا نوبل امن انعام دیا ہے