لائف اسٹائل شائع 01 دسمبر 2024 06:44pm ناروے کا وہ مقام جہاں کام کیلئے نہ ویزا کی ضرورت ہے اور نہ کسی اجازت کی جزائر کا مجموعہ سویلبارڈ سال میں بیشتر وقت برف سے ڈھکا رہتا ہے، کام کے زیادہ مواقع میسر نہیں۔