لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:46pm گوگل نے اسرائیلی مصنوعات کی شناخت کرنے والی ایپ پلے اسٹور سے ہٹا دی ایپ سے صارف جان پاتے تھے کہ کون سی پروڈکٹ اسرائیل یا اس کے حامی ممالک کی ہے۔