پاکستان شائع 31 مئ 2024 09:58am شریعت میں نسوار حرام نہیں، وزیرِ زراعت کے پی سجاد خٹک کا استدلال تمباکو شرعی اعتبار سے مباح ہے یعنی حلال ہے نہ حرام، ایوان میں بحث کے دوران اظہارِ خیال
پاکستانی لڑکی کے شوہر افغان نوجوان کو پاکستانی شہریت دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت، لارجر بینچ بنے گا