دنیا شائع 01 جولائ 2024 03:02pm بھارت کو چلائے گا کون؟ آئین یا ’راجہ کا ڈنڈا‘؟ سر پر گائے کے مجمسے سے آراستہ علامتی ڈنڈے نے بھارتی پارلیمنٹ میں شدید تنازع کھڑا کردیا