لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 04:24pm فلم ’لگان‘ کے آرٹ ڈائریکٹر نے خود کشی کرلی ان کی قابلِ ذکر تخلیقات میں ہم دل دے چکے صنم، دیوداس، جودھا اکبر، لگان، ونس اپون آء ٹائم ان ممبئی اور باجی راؤ مستانی شامل ہیں۔