کاروبار شائع 28 دسمبر 2022 06:42pm ٹیکسٹائل جائنٹ نشاط چونیاں کا آپریشن جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ اب تک ملک کی کئی بڑی کمپنیاں اپنے آپریشنز جزوی طور پر بند کرنے پر مجبور ہوچکی ہیں