کھیل شائع 25 نومبر 2024 02:34pm ٹی 20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ورلڈ کپ میں نائجیریا کے خلاف آئیوری کوسٹ کی ٹیم صرف 7 رنز پر ڈھیر ہوگئی