پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 10:38pm ٹیسٹ منفی، کراچی میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس چکن پاکس نکلا مریض میں اب تک منکی پاکس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی، دائریکٹر این آءی سی ایچ