پاکستان شائع 21 نومبر 2023 12:01pm این ایف سی ہر 5 سال ریوائز ہونا چاہیئے، اسحاق ڈار اس سے قبل ن لیگ کا کہنا تھا کہ وہ 18ویں ترمیم یا نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ پر نظرثانی کرنے پر غور نہیں کر رہی۔