پاکستان شائع 26 اپريل 2024 07:24pm سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا، شرجیل میمن