▶️ پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 08:27am فوج میں بھی عمران خان کے حمایتی ہیں، عمر ایوب حکومت نے بہانے بنائے یا منع کیا تو ان کی نیتوں کا خلل سامنے آجائے گا، آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامرضیا میں گفتگو
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر