دنیا اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 05:45pm پبلک ٹوائلٹ میں چھوڑی گئی نومولود کو سینیٹری ورکرز نے بچالیا بچی کو زمین پر لِٹاکر اُس پر کچرے کی ٹوکری رکھ دی گئی تھی، خراب حالت پر اسپتال لے جانا پڑا