دنیا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 08:46pm نیو یارک میں زیر زمین ٹرینوں کا تصادم، 24 مسافر زخمی دونوں ٹرینوں کی رفتار کم تھی، سب وے سروس امدادی کارروائی کیلئے معطل کرنا پڑی