محمود خلیل کی گرفتاری کیخلاف سینکڑوں مظاہرین ٹرمپ ٹاور پر جمع ہوگئے، طالبعلم کی رہائی کا مطالبہ
مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.