دنیا شائع 01 جنوری 2024 09:16am ڈنمارک کی ملکہ نے تخت و تاج چھوڑنے کا اعلان کردیا 14 جنوری کو مارگریٹ دوم کی تاج پوشی کے 52 سال پورے ہونے پر ان کا بیٹا فریڈرک تخت نشین ہوگا