دنیا شائع 07 جنوری 2025 11:57am جسٹن ٹروڈو کے بعد کینیڈا پر حکمرانی کون کرے گا؟ بھارتی والدین کی بیٹی بھی امیدوار جسٹن ٹروڈو کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم کیلئے ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آئے ہیں