پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 09:26pm عمران خان کا الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار اوورسیز پاکستانی اتنے ہی برے لگتے ہیں تو ان سے زرمبادلہ بھی نہ لیں
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 06:00pm اگر ادارے نیوٹرل رہتے ہیں تو عمران خان ان پر کیچڑ اچھالیں گے: مریم نواز اگر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ میں عمران خان کی چوری سامنے لائے گا تو وہ اس کی ساکھ پر بھی حملے کریں گے
▶️ پاکستان شائع 20 اگست 2022 10:21pm عمران خان کا شہباز گل پر تشدد کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان مجسٹریٹ صاحبہ آپ بھی تیار ہو جائیں آپ کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے گا اور اب ساری قوم اعلیٰ عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 08:24pm مجھے نااہل کرکے نواز شریف کے ساتھ الیکشن کی کوشش کی جا رہی ہے: عمران خان سوشل میڈیا پر فوج مخالف ٹوئٹ کرنے والے بچوں کو اُٹھا کر ان سے زبردستی اعتراف کروایا جا رہا ہے کہ ہمیں عمران خان نے ایسے بیانات دینے کو کہا
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 08:39pm تصدیق شدہ مجرم زرداری ایم پی ایز کو خریدنے کی کوشش کررہا ہے: عمران خان کیا نیوٹرلز کو سمجھ نہیں آرہی اپورٹڈ حکومت کس طرح ملک تباہ کر رہی ہے
▶️ پاکستان شائع 11 جولائ 2022 07:14pm اللہ نے کسی کو نیوٹرل بننے کی اجازت نہیں دی: عمران خان میں نے پوری کوشش کی کہ ان چوروں کو سزا دی جائے لیکن پھر کبھی بتاؤں گا کہ جن کے پاس طاقت تھی وہ چوری کو اتنا برا نہیں سمجھتے تھے
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 05:03pm نیوٹرلز کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے: عمران خان ہماری حکومت میں اگر بزدار کے خلاف کسی اور کو وزیراعلی بناتے تو وہ کرپشن کرتا
پاکستان شائع 30 جون 2022 11:51pm پاکستان کا دفاع کرنا نیوٹرلز کی ذمہ داری ہے: عمران خان مجھے افسوس ہے کہ ادارے کیسے ان لوگوں کو سپورٹ کرسکتے ہیں جن کی چوری پر ڈاکومینٹریز موجود ہیں اور ان جیسے لوگوں کو اوپر بٹھا دیا ہے
پاکستان شائع 30 جون 2022 05:44pm عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان نیوٹرلز کو بتایا کہ اس وقت ملک عدم استحکام کا شکار ہوا تو معیشت نہیں سنبھال سکیں گے لیکن ماشاء اللہ اچھا ہے، آپ نیوٹرل ہی رہیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا