ٹیکنالوجی شائع 16 اگست 2023 01:58pm دماغ کی لہریں پکڑ کر خیالات سننے کے تجربات میں نئی کامیابی، سائنسدانوں نے گانا بھی ’سن‘ لیا ٹیم نے مطالعے کے لیے 29 مریضوں کی دماغی ریکارڈنگ کا تجزیہ کیا