کاروبار اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:48pm بجلی کے نرخ میں پھر بڑے اضافے کا امکان سی پی پی اے نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دے دی