کھیل شائع 23 اگست 2023 01:47pm نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی نیپال کی ٹیم کراچی میں دو دن پریکٹس کرے گی اور ایک دن پریکٹس میچ کھیلے گی