دنیا شائع 11 دسمبر 2024 06:05pm شام کی صورتِ حال امریکا و اسرائیل کی سازش کا نتیجہ ہے، علی خامنہ ای ایک پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے بھی شواہد ملے ہیں۔ تہران میں تقریب سے ایرانی سپریم لیڈر کا خطاب