پاکستان شائع 07 نومبر 2023 10:23am کراچی میں نگلیریا سے ایک اور شخص انتقال کر گیا رواں سال نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد11 ہوگئی، ترجمان محکمہ صحت