دنیا شائع 23 جون 2024 08:21pm امتحان کے ایک نتیجے نے بھارتی شعبہ تعلیم کی میگا کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا پرچہ لیک ہونے پر نتائج اور امتحانات منسوخ ہونے کے باعث لاکھوں طالبعلموں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا