لائف اسٹائل شائع 05 جولائ 2024 05:24pm کوہلی کس بابا کو مانتے ہیں، فون کے وال پیپر نے بھانڈا پھوڑ دیا کوہلی کے مداحوں کو ان کا موبائل وال پیپر کافی پسند آیا۔