لائف اسٹائل شائع 03 دسمبر 2024 07:54pm معروف ویڈیو گیم ’نیڈ فار اسپیڈ‘ کی گاڑی کو بی ایم ڈبلیو نے حقیقت کا روپ دے دیا ایم تھری جی ٹی آر ریس کار گیم میں دکھائی گئی کار کی تقریباً عین مطابق نقل ہے