پاکستان میں پہلی بار ’لاشوں سے بد فعلی‘ کے خلاف قانون بنادیا گیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس شہادت اعوان کی زیرِ صدارت ہوا، لاش سے بدفعلی کی سزا عمر قید تک ہوگی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.