پاکستان شائع 20 فروری 2023 11:34am ناظم جوکھیو قتل کیس؛ ایم پی اے جام اویس کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت ٹرائل کورٹ کے فیصلہ میں لکھا ہے جام اویس نے دیت ادا کی جو اعتراف جرم ہے، درخواست گزار
پاکستان شائع 18 فروری 2023 01:53pm ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم جام اویس کو نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست دائر دیت کی رقم ادا کرنے کے بعد جام اویس صادق و امین نہیں رہے، درخواست گزار
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 05:02pm ناظم جوکھیو قتل کیس: تمام ملزمان پر ترمیمی فرد جرم عائد جام اویس سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش۔
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 12:51pm ناظم جوکھیو قتل کیس: صلح نامے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ملزمان کے خلاف اغوا کا الزام ہے، صلح نہیں ہوسکتی، مدعی وکیل
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 01:03pm ناظم جوکھیو کیس: جام اویس سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد ملزمان کے صحت جرم سے انکار۔
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 05:05pm ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ ' بے گناہ ہوں صلح کی بنیاد پر رہا ہو کر اپنے اوپر داغ نہیں لگانا چاہتا'
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 11:29am ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نا ہوسکی عدالت نے سماعت 12 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 02:19pm ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزمان کو اللہ کے نام پر معاف کیا عدالت نے کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 03:11pm ناظم جوکھیو کیس: فریقین کے درمیان صلح ہوگئی ورثاء نے عدالت میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 12:20pm ناظم جوکھیو قتل کیس: تمام شواہد ثابت کرتے ہیں کہ جرم ہوا، عدالت عدالت نے ہائی پروفائل قتل کیس کے تفتیشی افسر کی رپورٹ پر اپنے تحریری حکم نامے میں کہا کہ "تفتیشی افسر کسی ملزم کو بری کرنے کا اختیار نہیں رکھتا"
▶️ پاکستان شائع 02 جولائ 2022 11:49am ناظم جوکھیو کیس: عدالت نے جمع کروائے گئے چالان پر فیصلہ مؤخر کردیا پولیس نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام کریم اور جام اویس سمیت 13 ملزمان کے نام خارج کرنے کی سفارش کردی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا