دنیا شائع 02 دسمبر 2024 10:59pm چاند پر وقت کی رفتار سست، وجہ کیا ہے؟ کششِ ثقل کے فرق سے وقت کی رفتار بدلتی ہے، خلائی مشنز کے لیے درست ٹائم کیپنگ ناگزیر ہوگئی