پاکستان شائع 07 جنوری 2023 08:49pm جے آئی ٹی ملزم نوید اور فیملی پر دباؤ ڈال رہی ہے، وکیل کا دعویٰ ممکن ہے جے آئی ٹی اور پی ٹی آئی کے لوگ نوید کی فیملی کو غائب کر دیں۔