پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:06am وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر کمانڈتبدیلی کی تقریب7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں ہوگی، ترجمان پاک بحریہ